نخیل بے رطب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کھجور کا پیڑ جو پھل سے محروم، پیڑ جس پر پھل نہ لگتے ہوں؛ (مجازاً) بے فیض، بے فائدہ چیز۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کھجور کا پیڑ جو پھل سے محروم، پیڑ جس پر پھل نہ لگتے ہوں؛ (مجازاً) بے فیض، بے فائدہ چیز۔